نک چھکنی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک بوٹی کا نام جس کے سونگھنے سے بکثرت چھینیں آتی ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک بوٹی کا نام جس کے سونگھنے سے بکثرت چھینیں آتی ہے۔